اے سی ای ایمرجنگ ایشیاکپ بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے سی سی ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارتی اے نے پاکستان شاہینز کو سات رنز سے شکست دے دی۔عمان پاکستان شاہینز ٹیم 7 وکٹ پر 176 رنز بناسکی۔قبل ازیں اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمزایشیا ...
